پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اس موقع پر وفد میں موجود عیسائی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک غنی ثقافت و تمدن اور تاریخ کا مالک قرار دیا اور ساتھ ہی انہوں نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے بارے میں تحریر شدہ کتابوں کو دنیا کی مختلف زبانوں ...
’جس طرح پہلے پرائمری سے چھٹی جماعت تک سکولوں اور مدارس میں تعلیم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، اب اسی سلسلے کی کڑی میں ساتویں اور اس سے اعلی جماعتوں کے لڑکوں کے سکول اپنا تعلیمی سفر شروع کریں۔ طلبہ اور اساتذہ سکولوں ...
تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ ‘تمام تعلیمی ادارے کووڈ-19 کی ایس اوپیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، جو محکمے کی جانب سے 4 ستمبر 2020 کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے جاری کی گئی تھیں’۔
کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہی اسکول کھلیں گے جن کا عملہ 100 فیصد ویکسین لگوا چکا ہے، تعلیمی ادارے ...
انہوں نے کہا کہ سندھ کے وزیر تعلیم نے بھی اجلاس میں حصہ لیا اور کہا کہ 8 اگست سے پہلے جائزہ لے کر اسکول کھولنے اور امتحانات کے نئے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے۔
یونیسیف نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ کورونا کا بحران شروع ہونے سے اب تک ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کے اسکول اور کالج تقریبا سات ماہ بند رہے ہیں جبکہ کم و بیش بحیرہ کارائیب کی بھی یہی صورت حال رہی ہے۔
اسکول سے وابستہ ہر فرد کی کووِڈ 19 ٹیسٹنگ کا مقصد یہ یقین دہانی کرانا ہوگا کہ وہاں کوئی بھی کورونا وائرس سے متاثر نہیں؛ اور اگر ایسا ہو تو فوری طور پر مناسب کارروائی کی جائے۔
لاہور میں ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ پچھلے سال نہ صرف امتحانات منسوخ کیے گئے بلکہ تمام بچوں کو پاس بھی کیا گیا لیکن اس سال تمام وفاقی اکائیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ امتحان کے ...
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائیر سکینڈری طلبہ و طالبات کو پروگرام میں شامل کرنے کی حتمی منظوری احساس بورڈ دے گا، احساس بورڈ کا اجلاس 24 جون کو طلب کیا گیا ہے۔
سندھ بھر میں میٹرک (دسویں جماعت)کے سالانہ امتحانات 5 جولائی اور انٹر سال دوئم(بارہویں جماعت) کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہونگے، امتحانات میں صرف اختیاری مضامین کے پرچے لیے جائیں گے جبکہ پریکٹیکل امتحانات منعقد ...
23 اور 24 جون کو ریاضی، 25 اور 26 جون کو اسلامیات کا پیپر لیا جائے گا۔28 اور 29 جون کو سائنس، 30 جون کو معاشرتی علوم،عربی ،زراعت اور کمپیوٹر کا امتحان ہوگا۔ جبکہ نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائے گا۔
اس حوالے سے جاری شیڈول کے مطابق میٹرک اور انٹر کے امتحانات 19 جولائی کو ختم ہوں گے، جس کے بعد نویں اور گیارھویں کے امتحانات 27 جولائی سے شروع ہو کر 9 اگست کو ختم ہوں گے۔
وزیر تعلیم نے برٹش کونسل کے کنٹری ڈائریکٹر کو لکھا گیا خط بھی شیئر کیا، جس میں کہا گیا کہ ایجنسی ’26 جولائی 2021 سے 6 اگست 2021 تک ذیلی امتحان سیریز شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر بااختیار ہے تاہم کووڈ-19 کی تمام ...
پاکستان کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ان تمام علاقوں میں جہاں کورونا کے مریضوں کی شرح پانچ فیصد سے زیادہ سے سبھی سرکاری اور نجی اسکول چھے جون تک بند رہیں گے ۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ...